تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَشْکِ قَمَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَشْکِ قَمَر کے معانیدیکھیے
رَشْکِ قَمَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ایسا خوبصورت کہ چاند کو بھی رشک آئے
- (مجازاً) بہت حیسن، نہایت خوبصورت، معشوق
وضاحتی ویڈیو
شعر
گھر مرے شب کو جو وہ رشک قمر آ نکلا
ہو گئے پرتو رخ سے در و دیوار سفید
مثل آئینہ ہے اس رشک قمر کا پہلو
صاف ادھر سے نظر آتا ہے ادھر کا پہلو
English meaning of rashk-e-qamar
Persian, Arabic - Adjective
- envy of the moon
- (Metaphorically) the beloved, the most beautiful
रश्क-ए-क़मर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- ऐसा सुंदर जिसे देख कर चाँद को भी ईर्ष्या हो,
- ( लाक्षणिक)) बहुत सुंदर, प्रिय, प्रेमिका
رَشْکِ قَمَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَشْکِ قَمَر)
رَشْکِ قَمَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔