تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَشْکِ پَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَشْکِ پَری کے معانیدیکھیے
رَشْکِ پَری کے اردو معانی
صفت
- ایسا خوبصورت جس پر پری کو رشک آئے
شعر
جاتا ہوں جو مجلس میں شب اس رشک پری کی
آتا ہے نظر مجھ کو طلسمات کا عالم
نہیں بھاتا مجھے کوئی رشک پری کوئی لاکھ حسیں ہو بلا سے مری
مرا دل ترا عاشق شیفتہ ہے مجھے تیرے ہی ناز و ادا کی قسم
ترا ابھرا ہوا سینہ جو ہم کو یاد آتا ہے
تو اے رشک پری پہروں کف افسوس ملتے ہیں
English meaning of rashk-e-parii
Adjective
- a beloved so beautiful that it would make a fairy jealous
रश्क-ए-परी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- परी के सौन्दर्य को लज्जित करनेवाली नायिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَشْکِ پَری)
رَشْکِ پَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔