تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رشک مہر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رشک مہر کے معانیدیکھیے
رشک مہر کے اردو معانی
صفت
- رشک ماہ، سورج کو شرمانے والا
- (مجازاً) پیارا، محبوب
شعر
وہ رشک مہر ہے اے مہرؔ چرخ چارم پر
ہم اضطراب میں کیوں ذرہ دار بیٹھے ہیں
اے رشک مہر وصل میں غصہ ہے کس لئے
یہ وقت میری جان نہیں ہے جلال کا
نیل گوں کر دیں گے مل کر چھاتیاں اے رشک مہر
تیری انگیا کی کٹوری ہوگی جستی ایک دن
English meaning of rashk-e-mehr
Adjective
- envy of Sun
- (Metaphorically) the beloved
रश्क-ए-मेहर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सूर्य की चमक-दमक को फीका कर देने वाले मुख वाली प्रेयसी
- ( लाक्षणिक) प्रिय, प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رشک مہر)
رشک مہر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔