تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَشْکِ مَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَشْکِ مَہ کے معانیدیکھیے
رَشْکِ مَہ کے اردو معانی
صفت
- چاند کا جلنا، کسی کے حسن سے چاند کا جلنا، چاند سے زیادہ حسین، انتہائی خوبصورت
- (مجازاً) بہت خوبصورت، معشوق
شعر
اس رشک مہ کی بزم میں جاتے ہی آفتابؔ
دل سا رفیق میرا مرے سات سے گیا
اس رشک مہ کی یاد دلاتی ہے چاندنی
ہر رات مجھ کو آ کے ستاتی ہے چاندنی
اس رشک مہ کے آگے کیا قدر ہے پری کی
کب پہنچے حسن اس کو ایسی گری پڑی کا
English meaning of rashk-e-mah
Adjective
- envy of moon, most beautiful even more than moon
- (Metaphorically) the beloved, most beautiful
रश्क-ए-मह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चंद्र की ईर्ष्या, चाँद का किसी की सुंदरता से ईर्ष्या करना, चंद्र से अधिक सुंदर
- ( लाक्षणिक) अत्यंत सुंदर, प्रिय, प्रेमिका
رَشْکِ مَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَشْکِ مَہ)
رَشْکِ مَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔