تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَشْکِ اِرَم" کے متعقلہ نتائج

تارِیکی

سیاہی، تیرگی، اندھیرا

تارِیکیٔ شَب

رات کا اندھیرا

تارِیکیِ ایمان

عقیدہ کی کمزوری ، مسائل سے نا واقفیت .

تارِیکی میں ہونا

نا واقف ہونا ، بے خبر ہونا ، غفلت میں رہنا ، معلوم نہ ہونا ۔

تاریکی آجانا

اندھیرا ہوجانا، گھبراجانا

تارِیکی آنا

اندھیرا ہو جانا ؛ گھبرا جانا .

تارِیکی چھانا

رک : تاریکی آجانا ۔

تارِیکی آ جانا

اندھیرا ہو جانا ؛ گھبرا جانا .

تارِیکی دُور ہونا

اجالا ہونا، روشنی ہونا

تارِیکی چھا جانا

عادَتِ تارِیکی

آن٘کھوں کی اس خاصیت کا نام جس میں دس منٹ تک آن٘کھیں بند کرنے کے بعد کم روشنی میں بھی بخوبی پڑھ سکیں

نِیم تارِیکی

نیم تاریک ہونے کی حالت، ملگجی فضا، ہلکی روشنی

مَوت کی تارِیکی

مراد : انتہائی سناٹا ، کچھ سوجھائی نہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَشْکِ اِرَم کے معانیدیکھیے

رَشْکِ اِرَم

rashk-e-iramरश्क-ए-इरम

وزن : 2212

رَشْکِ اِرَم کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • وہ جس پر جنّت رشک کرے
  • (کنایۃً) جنت کو شرمانے والا، مات دینے والا، بہت ہی حسین

شعر

English meaning of rashk-e-iram

Persian, Arabic - Adjective

  • the envy of heaven, the beloved

रश्क-ए-इरम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसे देख कर स्वर्ग को भी ईर्ष्या हो
  • (सांकेतिक) स्वर्ग को लज्जित करने वाला, मात देने वाला, बहुत ही सुंदर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَشْکِ اِرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَشْکِ اِرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone