تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسَن ساز" کے متعقلہ نتائج

دَرْماں

چارہ، علاج، دوا

دَرْماں ہونا

عِلاج ہونا ، تکلیف یا پریشانی رفع ہونا ، دُکھ ردر کا چارہ ہونا .

دَرْماں طَلَب

علاج کا خواہش مند، ضرورت مند؛ رفعِ پریشانی کا خواہشِ مند

دَرْماں پذِیر

علاج قبول کرنے والا، علاج کے قابل، زیر علاج

دَرْماں کَرْنا

تدبیر کرنا، علاج کرنا، مداوا کرنا، چارہ کرنا

دَرْماں کو جانا

عِلاج کے لئے جانا ، پریشانی رفع کرانا ، مداوا حاصل کرنا .

دَوا دَرْماں

علاج معالجہ ، چارہ گری .

بَلائے بے دَرْماں

لا علاج مصیبت، ایسی آفت جس سے کس طرح نجات نہ مل سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسَن ساز کے معانیدیکھیے

رَسَن ساز

rasan-saazरसन-साज़

اصل: فارسی

وزن : 1221

رَسَن ساز کے اردو معانی

صفت

  • رسن تاب، اسلحہ
  • ڈوری بنانے والا، رسّی بٹنے والا، رسی تیار کرنے والا

English meaning of rasan-saaz

Adjective

  • a rope-maker
  • weapon

रसन-साज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • असलहा, हथियार
  • डोरी बनाने वाला, रस्सी बटने वाला, रस्सी तैय्यार करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسَن ساز)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسَن ساز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone