تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَسَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَسَد کے معانیدیکھیے
رَسَد کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بان٘ٹ اور تقسیم کے اوسط سے حاصل شدہ مقدار (جو کسی کے حِصّے میں آئے) لائق اور مُناسب (مُطالق استحقاق)، حِصّہ، بہرہ، نصیب، بھاگ، سہام
- آمدنی، حاصل کمائی وغیرہ
- جنس، غلّہ نیز اس کا لگان وغیرہ (جو کاشتکار سے وصول کیا جائے)
- غلّہ کی پیداوار، درآمد، غلّہ کا ذخیرہ
- (لشکر یا قافلے کا) اناج، کھانے کا سامان اور دیگر ضروریات
- راشن، خوراک، بھتّا، راتب، وظیفہ وغیرہ (کسی بھی شخص وغیرہ کا)
- مویشیوں کا چارہ وغیرہ
- کسی شے کی اس تعداد یا مِقدار کی فراہمی جو بازارمیں فروخت ہوتی ہو، فراہمی، ترسیل
English meaning of rasad
रसद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आपूर्ति, भोजन, सेना के पास मौजूद खान पान का स्टाक
- सेना के लिए खाद्य सामग्री
- अनाज खाने का सामान
- राशन
- भत्ता
- अंश, हिस्सा, खाद्य सामग्री, खाने- पीने का सामान
- हिस्सा
विशेषण
- रस देनेवाला
- स्वादिष्ट
رَسَد کے مترادفات
رَسَد کے قافیہ الفاظ
رَسَد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَسَد)
رَسَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔