تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رسد بیشی" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

اردو، انگلش اور ہندی میں رسد بیشی کے معانیدیکھیے

رسد بیشی

rasad-beshiiरसद-बेशी

وزن : 1222

مادہ: رَسَد

رسد بیشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

English meaning of rasad-beshii

Noun, Feminine

  • increase of income or revenue

रसद-बेशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आय या राजस्व में वृद्धि, आमदनी का बढ़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رسد بیشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رسد بیشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone