تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَقْصاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَقْصاں کے معانیدیکھیے
رَقْصاں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- فرط طرب یا وجد یا حال میں جھوم جھوم جانے کی کیفیت، ناچنے میں محو ہونا، گردش کرتا ہوا
- خرام رفتار (اونٹ کی)
شعر
میری ہی نظر کی مستی سے سب شیشہ و ساغر رقصاں تھے
میری ہی نظر کی گرمی سے سب شیشہ و ساغر ٹوٹ گئے
چشمۂ آب رواں ہے جو سراب جاں میں
اس کی ہر لہر میں رقصاں ہے ترنم تیرا
آپ نور افشاں ہیں رات کے اندھیرے میں
یا ستارے رقصاں ہیں رات کے اندھیرے میں
English meaning of raqsaa.n
Persian, Arabic - Adjective
- dancing, capering, skipping about, swing dance
- ambling (of a camel)
रक़्साँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- नाचता हुआ, नृत्य करता हुआ, झूम-झूम कर नाचना, मदहोशी में नाचना
- धीरे-धीरे चलना (ऊँट का)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَقْصاں)
رَقْصاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔