اردو، انگلش اور ہندی میں رَقْص و سُرود کے معانیدیکھیے
وزن : 22121
دیکھیے: رَقْص و مُوسیقی
رَقْص و سُرود کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، مرکب لفظ
- گانے اور ناچنے کا عمل، ناچ گانا
شعر
ترے ساتھ میرا وجود ہو پس پردہ رقص و سرود ہو
جہاں دو دلوں کی نمود ہو مجھے اس فضا کی تلاش ہے
جس کو رقص و سرود کہتے ہیں
وہ بھی ہے اک ہوائے خانہ خراب
English meaning of raqs-o-suruud
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Compound Word
- dance and music, ball, merrymaking, revelry, dance and song
रक़्स-ओ-सुरूद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द
- नाच गाना, नाचरंग, गाने और नाचने का क्रिया
رَقْص و سُرود کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَقْص و سُرود)
رَقْص و سُرود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔