اردو، انگلش اور ہندی میں رَقْصِ بِسْمِل کے معانیدیکھیے
رَقْصِ بِسْمِل کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- نیم ذبیحہ جانور کا تڑپنے یا پھڑکنے کی حالت
- (مجازاً) وصال کی شدید خواہش میں ہونے والی اذیت کا اظہار
شعر
رقص بسمل کا تماشا مجھے دکھلا کوئی دم
دست و پا مار کے دم تو تہ شمشیر نہ توڑ
دست و پا ہیں سب کے شل اک دست قاتل کے سوا
رقص کوئی بھی نہ ہوگا رقص بسمل کے سوا
کرشمے حسن کے پنہاں تھے شاید رقص بسمل میں
بہت کچھ سوچ کر ظالم نے تیغ خوں فشاں رکھ دی
English meaning of raqs-e-bismil
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- writhing of slaughtered
- (figurative) tormented in extreme longing
रक़्स-ए-बिस्मिल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- आधा वध किये हुए प्राणी की तड़पने या फड़कने की अवस्था
- (लाक्षणिक) मिलन की ललक में होने वाली पीड़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَقْصِ بِسْمِل)
رَقْصِ بِسْمِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔