تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَقِیبِ رُو سِیاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَقِیبِ رُو سِیاہ کے معانیدیکھیے
رَقِیبِ رُو سِیاہ کے اردو معانی
- شدید رقابت رکھنے والا
شعر
اٹھ گیا بزم طرب سے وہ رقیب رو سیاہ
رفتہ رفتہ ہاتھ جب پہنچا مرا چپل کے پاس
ملی جو تیرے ہاتھ سے تو ہو گیا نشہ دو چند
رقیب رو سیاہ کو دکھا دکھا کے پی گیا
میں سیہ بخت اور رقیب رو سیاہ ہم رنگ ہیں
قیر تیرے پاس اور مشک ختن دونوں ہیں ایک
English meaning of raqiib-e-ruu-siyaah
- disdainful rival
रक़ीब-ए-रू-सियाह के हिंदी अर्थ
- काले मुँह वाला खलनायक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَقِیبِ رُو سِیاہ)
رَقِیبِ رُو سِیاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔