تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَقَم طَراز" کے متعقلہ نتائج

کِتابَت

(چھپائی کے لیے) کسی مضمون وغیرہ کو خوشنویسی کے اصول سے لکھنے کا کام، خوشنویسی، کاپی نو یسی، خوش خط لکھنا

کِتابَتِ اَعْمال

خود احتسابی کے نتائج .

کِتابَتِ حالَّہ

(فقہ) کتابت کی ایک قسم ، نقدِ مال کے عوض غلام یا کنیز کی آزادی .

کَتْبات

کتبہ کی جمع، وہ عبارت جو کسی عمارت یا قبر پر بطور یادگار تحریر یا کندہ ہو، کتابہ، تختی، لوح

قَِطْعَہ بَٹ

جب کھیتوں کا اختلاط ایک جگہ نہ ہو تو قطعہ بٹ کہلائے گا، جب کھیت کا اس طرح اختلاط ہو کہ گاؤں کی آبادی وار زمین یک جا ہے مگر کئی کھیت دیہات و گرد و نواح کے رقبہ میں منتشر ہوں سب یک جا ایک حلقۂ گاؤں سے قرار پائیں، کھیت بٹ یا کھیت بانٹ

خورْد بِینی کِتابَت

(خطاطی) نہایت نفیس اور باریک لکھائی جو خوردبین ہی کی مدد سے لکھی جاتی ہے اور پڑھی بھی اسی طرح جاتی ہے .

سَہْوِ کِتابَت

نقل نویسی یا کاپی نگاری کی غلطی جس کا مصنف سے تعلق نہ ہو، لکھنے کی غلطی

قَلَمُ الْکِتابَت

لکھنے کا قلم ؛ (تشریح) قلم کی شکل کا ایک دماغی حصّہ جو دماغ کے بطنِ چہارم کے صحن میں ہوتا ہے .

فَنِ کِتابَت

कोपीनवीसी की कला, लिपि-कला ।

مُقَیَّد بالْکِتابَۃ کَرنا

ضبط تحریر میں لانا ، تحریری شکل دینا ؛ تحریر کرنا ، لکھنا

خَطِ کِتابَت

ایک دُوسرے کو خط لِکھنا، مراسلت

رَسْمِ کِتابَت

لِکھنے کا طریقہ ، اصولِ تحریر ، رسم اِملا

خَطْ و کِتابَت

مراسلت، چٹھیاں جو ایک دوسرے کو لکھی جائیں

کِتاب تَیّار کَرْنا

کتاب لکھنا ؛ کتاب ململ کرنا ؛ تصنیف و تالیف کرنا .

کاتِبِ تَقْدِیْر

خدا تعالیٰ، تقدیر کا لکھنے والا

کَتَبْتَہ

ایک پودا ہے جس کا طول ایک گز اور اس کے پتّے سیاہی مائل سبز نرم ہوتے ہیں ، اس کے پھولوں کا رنگ نیلا ہوتا ہے ، توڑنے سے دودھ جیسا مادہ نکلتا ہے ، یہ پودا ادویات میں استعمال ہوتا ہے .

کِتاب اُتَرنا

بذریعۂ وحی کتاب نازل ہونا ؛ آسمانی کتاب کا آنا .

قاطِبَتاً

سراسر، بالکل، تمام

کِتابی تَسوِیَہ

book adjustment

کِتاب تَحْرِیر کَرانا

کتاب کو لکھوانا، کتاب کو تصنیف کرانا

کِتاب تَحْرِیر ہونا

کتاب کا لکھا جانا، کتاب کا تصنیف ہونا

قَطْب تارا

وہ روشن تارا جو شمال کی طرف نظر آتا ہے ، اس کی وجہ سے سمت کی شناخت میں مسافروں اور جہازرانوں کو مدد ملتی ہے.

کاتِبِ تَحرِیر

writer of a document

قُطْبی تارا

رک : قطب ستارہ ؛ (مجازاً) شمع ہدایت ، چراغِ راہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَقَم طَراز کے معانیدیکھیے

رَقَم طَراز

raqam-taraazरक़म-तराज़

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

رَقَم طَراز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • لِکھنے والا

Urdu meaning of raqam-taraaz

  • Roman
  • Urdu

  • likhne vaala

English meaning of raqam-taraaz

Persian, Arabic - Adjective

  • writer

रक़म-तराज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • लिखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِتابَت

(چھپائی کے لیے) کسی مضمون وغیرہ کو خوشنویسی کے اصول سے لکھنے کا کام، خوشنویسی، کاپی نو یسی، خوش خط لکھنا

کِتابَتِ اَعْمال

خود احتسابی کے نتائج .

کِتابَتِ حالَّہ

(فقہ) کتابت کی ایک قسم ، نقدِ مال کے عوض غلام یا کنیز کی آزادی .

کَتْبات

کتبہ کی جمع، وہ عبارت جو کسی عمارت یا قبر پر بطور یادگار تحریر یا کندہ ہو، کتابہ، تختی، لوح

قَِطْعَہ بَٹ

جب کھیتوں کا اختلاط ایک جگہ نہ ہو تو قطعہ بٹ کہلائے گا، جب کھیت کا اس طرح اختلاط ہو کہ گاؤں کی آبادی وار زمین یک جا ہے مگر کئی کھیت دیہات و گرد و نواح کے رقبہ میں منتشر ہوں سب یک جا ایک حلقۂ گاؤں سے قرار پائیں، کھیت بٹ یا کھیت بانٹ

خورْد بِینی کِتابَت

(خطاطی) نہایت نفیس اور باریک لکھائی جو خوردبین ہی کی مدد سے لکھی جاتی ہے اور پڑھی بھی اسی طرح جاتی ہے .

سَہْوِ کِتابَت

نقل نویسی یا کاپی نگاری کی غلطی جس کا مصنف سے تعلق نہ ہو، لکھنے کی غلطی

قَلَمُ الْکِتابَت

لکھنے کا قلم ؛ (تشریح) قلم کی شکل کا ایک دماغی حصّہ جو دماغ کے بطنِ چہارم کے صحن میں ہوتا ہے .

فَنِ کِتابَت

कोपीनवीसी की कला, लिपि-कला ।

مُقَیَّد بالْکِتابَۃ کَرنا

ضبط تحریر میں لانا ، تحریری شکل دینا ؛ تحریر کرنا ، لکھنا

خَطِ کِتابَت

ایک دُوسرے کو خط لِکھنا، مراسلت

رَسْمِ کِتابَت

لِکھنے کا طریقہ ، اصولِ تحریر ، رسم اِملا

خَطْ و کِتابَت

مراسلت، چٹھیاں جو ایک دوسرے کو لکھی جائیں

کِتاب تَیّار کَرْنا

کتاب لکھنا ؛ کتاب ململ کرنا ؛ تصنیف و تالیف کرنا .

کاتِبِ تَقْدِیْر

خدا تعالیٰ، تقدیر کا لکھنے والا

کَتَبْتَہ

ایک پودا ہے جس کا طول ایک گز اور اس کے پتّے سیاہی مائل سبز نرم ہوتے ہیں ، اس کے پھولوں کا رنگ نیلا ہوتا ہے ، توڑنے سے دودھ جیسا مادہ نکلتا ہے ، یہ پودا ادویات میں استعمال ہوتا ہے .

کِتاب اُتَرنا

بذریعۂ وحی کتاب نازل ہونا ؛ آسمانی کتاب کا آنا .

قاطِبَتاً

سراسر، بالکل، تمام

کِتابی تَسوِیَہ

book adjustment

کِتاب تَحْرِیر کَرانا

کتاب کو لکھوانا، کتاب کو تصنیف کرانا

کِتاب تَحْرِیر ہونا

کتاب کا لکھا جانا، کتاب کا تصنیف ہونا

قَطْب تارا

وہ روشن تارا جو شمال کی طرف نظر آتا ہے ، اس کی وجہ سے سمت کی شناخت میں مسافروں اور جہازرانوں کو مدد ملتی ہے.

کاتِبِ تَحرِیر

writer of a document

قُطْبی تارا

رک : قطب ستارہ ؛ (مجازاً) شمع ہدایت ، چراغِ راہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَقَم طَراز)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَقَم طَراز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone