تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَن٘ج و غَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَن٘ج و غَم کے معانیدیکھیے
وزن : 222
دیکھیے: رَنْج و اَلَم
رَن٘ج و غَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- بہت زیادہ غم اور دکھ کا ہونا، دکھ اور تکلیف
شعر
تم اپنا رنج و غم اپنی پریشانی مجھے دے دو
تمہیں غم کی قسم اس دل کی ویرانی مجھے دے دو
رنج و غم درد و الم ذلت و رسوائی ہے
ہم نے یہ دل کے لگانے کی سزا پائی ہے
آج اس نے ہنس کے یوں پوچھا مزاج
عمر بھر کے رنج و غم یاد آ گئے
English meaning of ranj-o-Gam
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- grief and sorrow, full of sorrow, pain and sorrow
रंज-ओ-ग़म के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- कष्ट और दुःख, हर प्रकार के कष्ट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَن٘ج و غَم)
رَن٘ج و غَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔