تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنْج و اَلَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْج و اَلَم کے معانیدیکھیے
رَنْج و اَلَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- رنجیدہ، غمگین، ماتم زدہ، بہت زیادہ دکھی
شعر
وصال کو ہم ترس رہے تھے جو اب ہوا تو مزا نہ پایا
عدو کے مرنے کی جب خوشی تھی کہ اس کو رنج و الم نہ ہوتا
تمہیں صرف رنج و الم ہی ملیں گے
ذرا سوچ لو دل لگانے سے پہلے
میں ایک عرصے سے رنج و الم کی قید میں ہوں
خدایا کر دے عطا مجھ کو اب خوشی کے چراغ
English meaning of ranj-o-alam
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- grief and sorrow
रंज-ओ-अलम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- शोक और दुःख, बहुत अधिक शोक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنْج و اَلَم)
رَنْج و اَلَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔