تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَن٘جِ سَفَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَن٘جِ سَفَر کے معانیدیکھیے
رَن٘جِ سَفَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- راستہ کا دکھ، سفر کے دوران راستے میں ہونے ولی صعوبتیں اور تکلیف
شعر
کوئی گھر بیٹھے کیا جانے اذیت راہ چلنے کی
سفر کرتے ہیں جب رنج سفر معلوم ہوتا ہے
ہر ایک گام پہ رنج سفر اٹھاتے ہوئے
میں آ پڑا ہوں یہاں تجھ سے دور جاتے ہوئے
English meaning of ranj-e-safar
Noun, Masculine
- grief of journey, facing pains and difficulties during travel
रंज-ए-सफ़र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- रास्ते की तकलीफ़, यात्रा के मार्ग में होने वाले दुःख और कठिनाईयां
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَن٘جِ سَفَر)
رَن٘جِ سَفَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔