تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنگِین مِزاج" کے متعقلہ نتائج

کار کَرْدَگی

کام کی انجام دہی، تجربہ کاری، کام کرنا، کمال

حُسْنِ کارْ کَرْدَگی

کام کو عُمدگی کے ساتھ انجام دینا، اچھّی کارگزاری

بِْہتَر ہُونا کَارْ کَرْدَگی میں

outshine

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگِین مِزاج کے معانیدیکھیے

رَنگِین مِزاج

ra.ngiin-mizaajरंगीन-मिज़ाज

وزن : 121121

Roman

رَنگِین مِزاج کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • خوش طبع، زندہ دل، شوقین مزاج، ہن٘س مُکھ
  • رن٘گ رلیوں کا عادی، عیّاش

Urdu meaning of ra.ngiin-mizaaj

Roman

  • Khushatbaa, zindaa dil, shauqiin mizaaj, ha.nsmukh
  • rang raliyo.n ka aadii, ayyaash

English meaning of ra.ngiin-mizaaj

Persian, Arabic - Adjective

  • good natured, well mannered, cheerful
  • fun-loving, luxurious, flirty, fond of consorting with the opposite sex

रंगीन-मिज़ाज के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अच्छे स्वभाव का, ज़िंदा दिल, शौक़ीन मिज़ाज, हँसमुख
  • रंग-रलियों का आदी, अय्याश, विलासी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کار کَرْدَگی

کام کی انجام دہی، تجربہ کاری، کام کرنا، کمال

حُسْنِ کارْ کَرْدَگی

کام کو عُمدگی کے ساتھ انجام دینا، اچھّی کارگزاری

بِْہتَر ہُونا کَارْ کَرْدَگی میں

outshine

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنگِین مِزاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنگِین مِزاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone