تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگ اُتَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ اُتَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
دیکھیے: رَن٘گ پِھیکا پَڑنا
رَنگ اُتَرنا کے اردو معانی
- چمک دمک یا آب و تاب میں کمی ہو جانا
- ناکامی، شرمندگی، اداسی یا خوف سے رنگ ہلکا پڑنا یا ماند ہوجانا، بے اثر ہوجانا
- کم وقعت ہوجانا، اہمیت کھودینا
English meaning of rang utarnaa
- become pale, lose colour, fade, blanch
रंग उतरना के हिंदी अर्थ
- चमक-दमक में कमी हो जाना
- असफलता, लज्जित, निराशा या भय से रंग हल्का पड़ना या मद्धम हो जाना, अप्रभावित हो जाना
- कम महत्तवपुर्ण हो जाना, महत्व खो देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگ اُتَرنا)
رَنگ اُتَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔