تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنگ اُتَرنا" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ اُتَرنا کے معانیدیکھیے

رَنگ اُتَرنا

rang utarnaaरंग उतरना

محاورہ

دیکھیے: رَن٘گ پِھیکا پَڑنا

Roman

رَنگ اُتَرنا کے اردو معانی

  • چمک دمک یا آب و تاب میں کمی ہو جانا
  • ناکامی، شرمندگی، اداسی یا خوف سے رنگ ہلکا پڑنا یا ماند ہوجانا، بے اثر ہوجانا
  • کم وقعت ہوجانا، اہمیت کھودینا

Urdu meaning of rang utarnaa

  • chamak damak ya aab-o-taab me.n kamii ho jaana
  • naakaamii, sharmindgii, udaasii ya Khauf se rang halkaa pa.Dnaa ya maanad hojaana, beasar hojaana
  • kam vaqaat hojaana, ehmiiyat khodiinaa

English meaning of rang utarnaa

  • become pale, lose colour, fade, blanch

रंग उतरना के हिंदी अर्थ

  • चमक-दमक में कमी हो जाना
  • असफलता, लज्जित, निराशा या भय से रंग हल्का पड़ना या मद्धम हो जाना, अप्रभावित हो जाना
  • कम महत्तवपुर्ण हो जाना, महत्व खो देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنگ اُتَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنگ اُتَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone