تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگ و نُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ و نُور کے معانیدیکھیے
رَنگ و نُور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چمک دمک، حُسن و خوبصورتی، رن٘گینی .
شعر
مٹتے مٹتے دے گئے ہم زندگی کو رنگ و نور
رفتہ رفتہ بن گئے اس عہد کا افسانہ ہم
بہہ گئے رنگ و نور کے چشمے
رہ گئیں ان کی رنگتیں باقی
وہ شخص صورت خورشید جب نکلتا ہے
تو رنگ و نور میں ہم بھی نہائے جاتے ہیں
English meaning of ra.ng-o-nuur
Noun, Masculine
- Color and light
रंग-ओ-नूर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चमक-दमक, सुंदर, रंगीन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگ و نُور)
رَنگ و نُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔