تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگ میں ڈُوبْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ میں ڈُوبْنا کے معانیدیکھیے
رَنگ میں ڈُوبْنا کے اردو معانی
فارسی، ہندی - فعل مرکب
- رن٘گ میں ڈوبا ہونا
- یکساں یا مِلتا جُلتا طور، طریق، خیال، گفتگو یا روش وغیرہ اختیار کرنا
- محبّت الہی اور معرفت کے نشے میں مست ہونا، عارف کامل ہونا، جام وحدت کا متوالا ہونا
English meaning of ra.ng me.n Duubnaa
Persian, Hindi - Compound Verb
- intoxicated with divine love and knowledge, be a seeker
- come under the influence of, become impressed
- being immersed in colour
रंग में डूबना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया
- दिव्य प्रेम और ज्ञान के साथ नशे में चूर होना, साधक होना, ऐक्य का मतवाला होना
- यकसाँ या मिलता-जुलता ढंग, तरीका, विचार, बातचीत या शैली आदि को अपनाना
- रंग में डूबा होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگ میں ڈُوبْنا)
رَنگ میں ڈُوبْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔