تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنْگ کُھلنا" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْگ کُھلنا کے معانیدیکھیے

رَنْگ کُھلنا

rang khulnaaरंग खुलना

محاورہ

Roman

رَنْگ کُھلنا کے اردو معانی

  • رنگ کا حسین موزوں یا شوخ ہونا، زیب دینا، نکھرنا، رنگ صاف ہونا
  • جوہر کھلنا
  • ضعف، نزاکت یا جوش جوانی سے سیاہی مائل کا سفیدی مائل ہونا

Urdu meaning of rang khulnaa

  • rang ka husain mauzuu.n ya shoKh honaa, jeb denaa, nikharnaa, rang saaf honaa
  • jauhar khulnaa
  • zof, nazaakat ya josh javaanii se syaahii maa.il ka saphedii maa.il honaa

English meaning of rang khulnaa

  • (colour) grow brighter, look beautiful

रंग खुलना के हिंदी अर्थ

  • रंग का सुंदर उपयुक्त या तेज़ होना, शोभा देना, निखरना, रंग साफ़ होना
  • जौहर खुलना
  • दुर्बलता, कोमलता या जवीनी की ललक से कालेपन का सफे़दीपन होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنْگ کُھلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنْگ کُھلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone