تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنگ کھیلْنا" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ کھیلْنا کے معانیدیکھیے

رَنگ کھیلْنا

ra.ng khelnaaरंग खेलना

محاورہ

موضوعات: خوشی

Roman

رَنگ کھیلْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • ایک دُوسرے پر رنگین پانی عبیر و گلال کا سفوف ڈالنا (خوشی، ہولی یا نو روز وغیرہ میں)، رن٘گ پاشی کرنا

Urdu meaning of ra.ng khelnaa

Roman

  • ek duu.osre par rangiin paanii abiir-o-gulaal ka safuuf Daalnaa (Khushii, holii ya nau roz vaGaira men), rang paashii karnaa

English meaning of ra.ng khelnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • sprinkle colour (of Hindus during Holi festival), sprinkle colour each other (on the ever of (Holi and Nauroz etc)

रंग खेलना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • एक दूसरे पर रंगीन पानी अबीर और गुलाल का पावडर या रंग डालना (ख़ुशी, होली या नौरोज़ आदि में), एक दूसरे पर रंग छिड़कना करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنگ کھیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنگ کھیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone