تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنْگ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْگ کَرنا کے معانیدیکھیے

رَنْگ کَرنا

rang karnaaरंग करना

محاورہ

Roman

رَنْگ کَرنا کے اردو معانی

  • رنگ چڑھانا، رنگنا، پالش کرنا
  • خوشی میں بسر کرنا، خوشی منانا
  • (چوسر) رنگ کو بد رنگ اور بد رنگ کو رنگ بنانا
  • فَیل مچانا، غلط روش اختیار کرنا
  • بندوبست کرنا، تسلی دینا، سمجھانا، انتظام کرنا
  • حالت بدلنا، متغیر ہونا

Urdu meaning of rang karnaa

Roman

  • rang cha.Dhaanaa, rangnaa, paalish karnaa
  • Khushii me.n basar karnaa, Khushii manaanaa
  • (chausar) rang ko badrang aur badrang ko rang banaanaa
  • phail machaanaa, Galat ravish iKhatiyaar karnaa
  • band-o-bast karnaa, tasallii denaa, samjhaanaa, intizaam karnaa
  • haalat badalnaa, mutaGayyar honaa

English meaning of rang karnaa

  • coat with paint, paint
  • exaggerate in praising

रंग करना के हिंदी अर्थ

  • रंग चढ़ाना, रंगना, पालिश करना
  • ख़ुशी में बसर करना, ख़ुशी मनाना
  • (चौसर) रंग को बदरंग और बदरंग को रंग बनाना
  • फैल मचाना, ग़लत रंग-ढंग अपनाना
  • प्रबंध करना, सांत्वना देना, समझाना, इंतज़ाम करना
  • हालत बदलना, मुतग़्ग़ीर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنْگ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنْگ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone