تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگِ مَحْفِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگِ مَحْفِل کے معانیدیکھیے
رَنگِ مَحْفِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محفل کا مَزاج
شعر
رنگ محفل چاہتا ہے اک مکمل انقلاب
چند شمعوں کے بھڑکنے سے سحر ہوتی نہیں
رنگ محفل دیکھنے کو ہوش میں آئے تھے ہم
ہوش اب اڑنے لگے ہیں رنگ محفل دیکھ کر
کوئی نالاں کوئی گریاں کوئی بسمل ہو گیا
اس کے اٹھتے ہی دگرگوں رنگ محفل ہو گیا
English meaning of ra.ng-e-mahfil
Noun, Masculine
- color, mood of the gathering
रंग-ए-महफ़िल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- महफ़िल का मिज़ाज, सभा का रंग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگِ مَحْفِل)
رَنگِ مَحْفِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔