تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَن٘گ بُھومی" کے متعقلہ نتائج

سُگَھڑ

خوش سلیقہ، ہنرمند، ذی شعور، اعلیٰ طبع

سُگَھڑ پَن

دانائی، ہشیاری، سلیقہ مندی

سُگَھڑ پَری

باشعور، سلیقہ مند لڑکی ، چہیتی .

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

سُگَھڑ کی جھاڑُو پُھوہَڑ کا لِیپا

سلیقہ مند کی صفائی اور بدسلیقہ کی لپائی چُھپی نہیں رہتی ، سگھڑ کا سگھڑ پن اور پھوہڑ کا پھوہڑ پن ظاہر ہوجاتا ہے .

سُگَھڑکی جھاڑُو ، پُھوہَڑ کا بَچَّہ

رک : سُگھڑ کی جھاڑو پھوہڑ کا لِیپا جو اصل کہاوت ہے .

ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

پُھوہَڑ کی چھاڑُو سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپْتے نَہِیں

بد سلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

پُھوہَڑ کی جھاڑُو ، سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپتے نَہِیں

۔(عو) مثل۔ بدسلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَن٘گ بُھومی کے معانیدیکھیے

رَن٘گ بُھومی

rang-bhuumiiरंगभूमी

دیکھیے: رَن٘گ بُھوم

رَن٘گ بُھومی کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • تھیٹر، تماش گاہ، اِسٹیج، کھیل کود یا تماشے وغیرہ کا مقام
  • (مجازاً) دنیا، جہان
  • جنگ کا میدان

English meaning of rang-bhuumii

Persian, Sanskrit - Noun, Feminine, Compound Word

रंगभूमी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

  • नाट्यशाला, खेल, तमाशे या उत्सव का स्थान, वह स्थान जहाँ पर आमोद-प्रमोद के उद्देश्य से उत्सव, समारोह आदि किये जाते हैं,
  • ( लाक्षणिक) दुनिया, संसार
  • रणक्षेत्र, युद्ध का मैदान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَن٘گ بُھومی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَن٘گ بُھومی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone