تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگ آشْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ آشْنا کے معانیدیکھیے
رَنگ آشْنا کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- واقف حال، صورت آشنا، سیرت شناس، چہرہ مہر دیکھ کر حال معلوم کرنے والا
شعر
نہ کہئے گو کہ حال دل مگر رنگ آشنا ہیں ہم
یہ ظاہر آپ کی کیا خامشی سے ہو نہیں سکتا
آپ ہی گل ہی آپ ہی بلبل
اس کو ہر رنگ آشنا دیکھا
English meaning of ra.ng-aashnaa
Noun, Masculine, Singular
- the one who acknowledge condition only with seeing face
रंग-आश्ना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- चेहरा-मोहरा देख कर हाल मालूम करने वाला, जो हालात से परिचित हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگ آشْنا)
رَنگ آشْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔