تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگ آمیزی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ آمیزی کے معانیدیکھیے
رَنگ آمیزی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نقّاشی، مصوّری، رنگ کا ملانا
- (مجازاً) تغیر، تبدیلی
- حقیقت خلاف واقعہ اضافے کا عمل، بات کا بتنگڑ بنانے کی صورت حال، مبالغہ آرائی
- (رنگ کاری) لکڑی وغیرہ پر رنگ روغن کرنے اور رنگیں پھول بوٹے بنانے کی صنعت
شعر
ضروری ہے ظفرؔ خون جگر کی رنگ آمیزی
بغیر اس کے مکمل کب کوئی تصویر ہوتی ہے
English meaning of rang-aamezii
Noun, Feminine
- colouring, painting
- (metaphorical) changeableness of colour or of manner, variableness, fickleness, inconstancy
- misrepresentation, tainting
- the being or becoming of various colours
- stratagem
रंग-आमेज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चित्र-कर्म, नक्क़ाशी, अतिरंजन, अत्युक्ति
- परिवर्तन, तबदीली
- हक़ीक़त खिलाफ-ए-वाक़िया इज़ाफे़ का अमल, बात का बतंगड़ पन्नाने की सूओरत हाल, मुबालग़ा आराई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگ آمیزی)
رَنگ آمیزی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔