تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنگ آمیز" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ آمیز کے معانیدیکھیے

رَنگ آمیز

ra.ng-aamezरंग-आमेज़

اصل: فارسی

وزن : 2221

Roman

رَنگ آمیز کے اردو معانی

صفت

  • رنگ بھرنے والا (تصویر وغیرہ میں)، رنگ روغن کرنے والا، مصور، نقاش
  • مبالغہ آمیز، پر فریب
  • رنگا رنگ
  • رنگ ملانے والا آلہ

Urdu meaning of ra.ng-aamez

Roman

  • rang bharne vaala (tasviir vaGaira men), rang rogan karne vaala, musavvir, naqqaash
  • mubaalaGa aamez, par fareb
  • rangaa rang
  • rang milaane vaala aalaa

English meaning of ra.ng-aamez

Adjective

रंग-आमेज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ( चित्र आदि में) रंग भरने वाला, अर्थात् चित्रकार, नक़्क़ाश, रंग मिलाने वाला उपकरण
  • अतिश्योक्ति भरा, छल से भरा हुआ
  • बहुत से रगों वाला, अनेक प्रकार का
  • रंग मिलाने वाला यंत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنگ آمیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنگ آمیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone