تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنْڈی کی کَمائی، یا کھائے ڈھاڑی یا کھائے گاڑی" کے متعقلہ نتائج

حاتِم

وہ شخص جو فیصلہ دے، قاضی، جج، حاکم، وہ شخص یا چیز جو کسی چیز کو ضروری کردے

حاتِمانَہ

حاتم جیسا، فیاضانہ، پُرسخاوت

حاتِمی

حاتم جیسی فیاضی، بخشش، سخاوت

حاتِمِ زَمانَہ

اپنے زمانہ کا بہت برا سخی، سخاوت میں مشہور

حاتِم طائی

عرب کے ایک مشہور سخی کا نام جسے حاتم طائی بھی کہتے ہیں، اواخر دورِ جاہلیت میں تھا اور قبیلہ طے کے عبداللہ بن سعد کا بیٹا تھا، اس کی سخاوت و جوانمردی ضرب المثل ہے، یہ نام بطور تلمیح مستعمل ہے

حاتِمِ دَوراں

رک: حاتمِ زمانہ .

حاتِمِ زَمانَہ ہونا

اپنے زمانہ میں سخاوت میں مشہور ہونا

حاتِمِ وَقْت ہونا

اپنے زمانے میں سخاوت میں مشہور ہونا

حاتِمِ وَقَْت

اپنے زمانہ کا بہت بڑا سخی، سخاوت میں مشہور

حاتِم کی قَبْر پَر لات مارْنا

سخت فیاضی کرنا، سخاوت میں حاتم سے بڑھ جانا، بخیل سےاتفاقیہ سخاوت ہوجائے تو مذاقاً کہتے ہیں

حاتِم کی گور پَر لات مارْنا

حاتم سے بڑھ کر سخاوت کرنا، کسی بخیل سے اتفاقیہ معمولی درجے کی سخاوت ہوجانے پر طنزیہ بھی بولتے ہیں

یِہ بھی اَپنے وَقت کے حاتِم طائی ہَیں

(طنزاً) بہت فیاض ہیں

بَقَولِ حَضْرتِ حاتِم

حضرت حاتم کے قول کے مطابق

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْڈی کی کَمائی، یا کھائے ڈھاڑی یا کھائے گاڑی کے معانیدیکھیے

رَنْڈی کی کَمائی، یا کھائے ڈھاڑی یا کھائے گاڑی

ranDii kii kamaa.ii, yaa khaa.e Dhaa.Dii yaa khaa.e gaa.Diiरंडी की कमाई, या खाए ढाड़ी या खाए गाड़ी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رَنْڈی کی کَمائی، یا کھائے ڈھاڑی یا کھائے گاڑی کے اردو معانی

  • رنڈی کی کمائی صرف سازندے یا گاڑی بان کھاتے ہیں
  • رنڈی کا پیسہ گلوکاروں کو کھلانے اور گاڑی کا کرایہ دینے میں زیادہ خرچ ہوتا ہے

Urdu meaning of ranDii kii kamaa.ii, yaa khaa.e Dhaa.Dii yaa khaa.e gaa.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ranDii kii kamaa.ii sirf saazinde ya gaa.Dii baaN khaate hai.n
  • ranDii ka paisaa guluukaaro.n ko khilaane aur gaa.Dii ka kiraaya dene me.n zyaadaa Kharch hotaa hai

रंडी की कमाई, या खाए ढाड़ी या खाए गाड़ी के हिंदी अर्थ

  • रंडी की कमाई केवल संगीतकार या गाड़ी-बान खाते हैं
  • रंडी का पैसा गायकों को खिलाने और गाड़ी का भाड़ा देने में अधिक ख़र्च होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاتِم

وہ شخص جو فیصلہ دے، قاضی، جج، حاکم، وہ شخص یا چیز جو کسی چیز کو ضروری کردے

حاتِمانَہ

حاتم جیسا، فیاضانہ، پُرسخاوت

حاتِمی

حاتم جیسی فیاضی، بخشش، سخاوت

حاتِمِ زَمانَہ

اپنے زمانہ کا بہت برا سخی، سخاوت میں مشہور

حاتِم طائی

عرب کے ایک مشہور سخی کا نام جسے حاتم طائی بھی کہتے ہیں، اواخر دورِ جاہلیت میں تھا اور قبیلہ طے کے عبداللہ بن سعد کا بیٹا تھا، اس کی سخاوت و جوانمردی ضرب المثل ہے، یہ نام بطور تلمیح مستعمل ہے

حاتِمِ دَوراں

رک: حاتمِ زمانہ .

حاتِمِ زَمانَہ ہونا

اپنے زمانہ میں سخاوت میں مشہور ہونا

حاتِمِ وَقْت ہونا

اپنے زمانے میں سخاوت میں مشہور ہونا

حاتِمِ وَقَْت

اپنے زمانہ کا بہت بڑا سخی، سخاوت میں مشہور

حاتِم کی قَبْر پَر لات مارْنا

سخت فیاضی کرنا، سخاوت میں حاتم سے بڑھ جانا، بخیل سےاتفاقیہ سخاوت ہوجائے تو مذاقاً کہتے ہیں

حاتِم کی گور پَر لات مارْنا

حاتم سے بڑھ کر سخاوت کرنا، کسی بخیل سے اتفاقیہ معمولی درجے کی سخاوت ہوجانے پر طنزیہ بھی بولتے ہیں

یِہ بھی اَپنے وَقت کے حاتِم طائی ہَیں

(طنزاً) بہت فیاض ہیں

بَقَولِ حَضْرتِ حاتِم

حضرت حاتم کے قول کے مطابق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنْڈی کی کَمائی، یا کھائے ڈھاڑی یا کھائے گاڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنْڈی کی کَمائی، یا کھائے ڈھاڑی یا کھائے گاڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone