تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنْڈی کی گالی اَور بُھوت کے پَتَّھر کی چوٹ نَہِیں لَگتی" کے متعقلہ نتائج

اِرادَت

مریدانہ اطاعت کا جذبہ، اعتقاد، عقیدت مندی‏

اِرادَت نامَہ

دوستانہ خط جو خورد یا مرید کی طرف سے کسی بزرگ یا پیر وغیرہ کو لکھا جانے .

اِرادَت کیش

کسی کی مریدانہ اطاعت کا جذبہ رکھنے والا، عقیدت مند، معتقد، نیازمند

اِرادَت مَنْد

کسی پیر یا بزرگ کے متعلق دل میں جذبہ خدمت رکھنے والا، عقیدت مند، مرید

اِرادَت گُزِیں

جو اپنے پیر کے تکیے میں گوشہ نشین ہو، مرید۔

دَعْوَتِ اِرادَت

مُریدَ بنانے کے لیے بُلانا، عقیدت کی پیشکش

آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْڈی کی گالی اَور بُھوت کے پَتَّھر کی چوٹ نَہِیں لَگتی کے معانیدیکھیے

رَنْڈی کی گالی اَور بُھوت کے پَتَّھر کی چوٹ نَہِیں لَگتی

ranDii kii gaalii aur bhuut ke patthar kii choT nahii.n lagtiiरंडी की गाली और भूत के पत्थर की चोट नहीं लगती

ضرب المثل

Roman

رَنْڈی کی گالی اَور بُھوت کے پَتَّھر کی چوٹ نَہِیں لَگتی کے اردو معانی

  • ان دونوں سے کوئی نقصان نہیں ہوتا ہے
  • رنڈی کی گَالی اور بُھوت کا پتھر دونوں بے اثر ہوتے ہیں
  • رنڈی کی گالیوں کا کوئی برا نہیں مانتا

Urdu meaning of ranDii kii gaalii aur bhuut ke patthar kii choT nahii.n lagtii

Roman

  • in dono.n se ko.ii nuqsaan nahii.n hotaa hai
  • ranDii kii gaalii aur bhuu.ot ka patthar dono.n beasar hote hai.n
  • ranDii kii gaaliyo.n ka ko.ii buraa nahii.n maanata

रंडी की गाली और भूत के पत्थर की चोट नहीं लगती के हिंदी अर्थ

  • इन दोनों से कोई हानि नहीं होती है
  • रंडी की गाली और भूत का पत्थर दोनों अप्रभावी होते हैं
  • रंडी की गालियों का कोई बुरा नहीं मानता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِرادَت

مریدانہ اطاعت کا جذبہ، اعتقاد، عقیدت مندی‏

اِرادَت نامَہ

دوستانہ خط جو خورد یا مرید کی طرف سے کسی بزرگ یا پیر وغیرہ کو لکھا جانے .

اِرادَت کیش

کسی کی مریدانہ اطاعت کا جذبہ رکھنے والا، عقیدت مند، معتقد، نیازمند

اِرادَت مَنْد

کسی پیر یا بزرگ کے متعلق دل میں جذبہ خدمت رکھنے والا، عقیدت مند، مرید

اِرادَت گُزِیں

جو اپنے پیر کے تکیے میں گوشہ نشین ہو، مرید۔

دَعْوَتِ اِرادَت

مُریدَ بنانے کے لیے بُلانا، عقیدت کی پیشکش

آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنْڈی کی گالی اَور بُھوت کے پَتَّھر کی چوٹ نَہِیں لَگتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنْڈی کی گالی اَور بُھوت کے پَتَّھر کی چوٹ نَہِیں لَگتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone