تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنْڈی کا کوٹھا کَبُوتَر کی چَھتْری" کے متعقلہ نتائج

چَشْمَک

عینک، چشمہ

چَشْمَک زَن

طعن کرنے والا، آن٘کھ سے اشارہ کرنے والا

چَشْمَک فِگَن

طعنہ مارنا، طنز کرنا.

چَشْمَک زَدَن

پلک مار کر کسی طرف اشارہ کرنا، آن٘کھ سے اشارہ کرنا، آنکھ مارنا

چَشْمَک بازی

آن٘کھوں کے اشارے ، نظر بازی ، کنکھیوں سے دیکھنے کا عمل ؛ آنْکھ سے اشارہ یا طنز کرنے کی عادت.

چَشْمَکْ زَنِیْ

طعنہ زنی، طنز کرنا، آنکھ سے اشارہ کرنا

چَشْمَک زَناں

آنکھ سے اشارہ کرنے والا

چَشْمَک زَنی کَرْنا

آن٘کھ سے طنزیہ اشارہ کرنا، طعنے دینا، طنز کرنا، مذاق اڑانا

چَشْمَک چَلی جانا

تمتماہٹ ختم ہوجانا، چمک دمک باقی نہ رہنا

چَشْمَک کَرْنا

آن٘کھ سے اشارہ کرنا، آن٘کھ مرنا ؛ جھلملانا ؛ نظر آنا، دکھائی دینا.

چَشْمَک رَکْھنا

رنجش رکھنا ، اختلاف رکھنا ، دشمنی رکھنا.

چَشْمَک مارْنا

رک: چشمک زنی کرنا.

چَشْمَک ہو جانا

ہلکی رنجش ہوجانا، شکر رنجی ہو جانا، منچلی ہو جانا

مُعاصِرانَہ چَشْمَک

اپنے ہم عہد کے ساتھ رنجش یا رقابت

مَتاعِ چَشمَک

دیکھنے کی صلاحیت یا قوت ، بصارت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْڈی کا کوٹھا کَبُوتَر کی چَھتْری کے معانیدیکھیے

رَنْڈی کا کوٹھا کَبُوتَر کی چَھتْری

ranDii kaa koThaa kabuutar kii chhatriiरंडी का कोठा कबूतर की छतरी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رَنْڈی کا کوٹھا کَبُوتَر کی چَھتْری کے اردو معانی

  • کسی عورت کا بالاخانہ کبوتر کی چھتری کی طرح ہوتا ہے اس موقع پر مستعمل ، جہاں یہ کہنا ہو کہ اس جگہ سے گُریز کرنا چاہیے.

Urdu meaning of ranDii kaa koThaa kabuutar kii chhatrii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii aurat ka baalaakhaana kabuutar kii chhatrii kii tarah hotaa hai is mauqaa par mustaamal, jahaa.n ye kahnaa ho ki is jagah se guriiz karnaa chaahi.e

रंडी का कोठा कबूतर की छतरी के हिंदी अर्थ

  • किसी महिला का ऊपरी घर कबूतर की छतरी की तरह होता है, जिसका उपयोग उस अवसर पर किया जाता है, जहाँ कहना हो कि उस जगह से बचना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَشْمَک

عینک، چشمہ

چَشْمَک زَن

طعن کرنے والا، آن٘کھ سے اشارہ کرنے والا

چَشْمَک فِگَن

طعنہ مارنا، طنز کرنا.

چَشْمَک زَدَن

پلک مار کر کسی طرف اشارہ کرنا، آن٘کھ سے اشارہ کرنا، آنکھ مارنا

چَشْمَک بازی

آن٘کھوں کے اشارے ، نظر بازی ، کنکھیوں سے دیکھنے کا عمل ؛ آنْکھ سے اشارہ یا طنز کرنے کی عادت.

چَشْمَکْ زَنِیْ

طعنہ زنی، طنز کرنا، آنکھ سے اشارہ کرنا

چَشْمَک زَناں

آنکھ سے اشارہ کرنے والا

چَشْمَک زَنی کَرْنا

آن٘کھ سے طنزیہ اشارہ کرنا، طعنے دینا، طنز کرنا، مذاق اڑانا

چَشْمَک چَلی جانا

تمتماہٹ ختم ہوجانا، چمک دمک باقی نہ رہنا

چَشْمَک کَرْنا

آن٘کھ سے اشارہ کرنا، آن٘کھ مرنا ؛ جھلملانا ؛ نظر آنا، دکھائی دینا.

چَشْمَک رَکْھنا

رنجش رکھنا ، اختلاف رکھنا ، دشمنی رکھنا.

چَشْمَک مارْنا

رک: چشمک زنی کرنا.

چَشْمَک ہو جانا

ہلکی رنجش ہوجانا، شکر رنجی ہو جانا، منچلی ہو جانا

مُعاصِرانَہ چَشْمَک

اپنے ہم عہد کے ساتھ رنجش یا رقابت

مَتاعِ چَشمَک

دیکھنے کی صلاحیت یا قوت ، بصارت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنْڈی کا کوٹھا کَبُوتَر کی چَھتْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنْڈی کا کوٹھا کَبُوتَر کی چَھتْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone