تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَمْز شَناس" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں رَمْز شَناس کے معانیدیکھیے

رَمْز شَناس

ramz-shanaasरम्ज़-शनास

وزن : 21121

رَمْز شَناس کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • اشارہ سمجھنے والا، نکتہ ور، راز جاننے والا، کسی بات یا مسئلے کے نازک پہلوؤں کو سمجھ لینے والا

English meaning of ramz-shanaas

Persian, Arabic - Adjective

  • one who recognizes signs, understands hints, knower of secrets

रम्ज़-शनास के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • संकेत समझने वाला, भेद जाननेवाला, मर्मज्ञ, रहस्य जानने वाला, इशारा समझने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَمْز شَناس)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَمْز شَناس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone