تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَمْشی پرکار" کے متعقلہ نتائج

رَمْشی پرکار

(جراحی) پرکار کی طرح کا بنا ایک آلہ جو مریض کی ٹٌُوٹی ہوئی ٹانگ کے لیے استعمال کِیا جاتا ہے اس آلہ کے اُوپر ایک چمڑا چڑھا ہوا حلقہ ہوتا ہے جسے سُرین پر خوب اوپر چڑھا کر لے آتے ہیں اس حلقہ سے دھات کی دو سلاخیں پیوستہ ہوتی ہیں جو جارحہ کے دونوں طرف آ جاتی ہیں اس ترکیب سے مریض کا سارا وزن پرکار کے زریعہ مُنتقل ہوتا ہے اور اسکی ٹان٘گ پر اثر نہیں پڑتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَمْشی پرکار کے معانیدیکھیے

رَمْشی پرکار

ramshii-parkaarरम्शी-परकार

رَمْشی پرکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جراحی) پرکار کی طرح کا بنا ایک آلہ جو مریض کی ٹٌُوٹی ہوئی ٹانگ کے لیے استعمال کِیا جاتا ہے اس آلہ کے اُوپر ایک چمڑا چڑھا ہوا حلقہ ہوتا ہے جسے سُرین پر خوب اوپر چڑھا کر لے آتے ہیں اس حلقہ سے دھات کی دو سلاخیں پیوستہ ہوتی ہیں جو جارحہ کے دونوں طرف آ جاتی ہیں اس ترکیب سے مریض کا سارا وزن پرکار کے زریعہ مُنتقل ہوتا ہے اور اسکی ٹان٘گ پر اثر نہیں پڑتا .

रम्शी-परकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शल्यशास्त्र) परकार के समान बना एक उपकरण जो रोगी की टूटी हुई टाँग के लिए प्रयोग किया जाता है उस उपकरण के ऊपर एक चमड़ा चढ़ा हुआ वृत्त होता है जिसे सुरीन अर्थात कूल्हे पर ख़ूब ऊपर चढ़ा कर ले आते हैं उस वृत्त से धातु की दो सलाख़ें संलग्न होती हैं जो अंग के दोनों ओर आ जाती हैं उस उपाय से रोगी का सारा भार परकार के द्वारा स्थानांतरित होता है और उसकी टाँग पर असर नहीं पड़ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَمْشی پرکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَمْشی پرکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words