تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَمِیم" کے متعقلہ نتائج

بُھربُھرا

خستہ، بکھر جانے والا، آسانی سے پھوٹ جانے والا

بُھربُھرانا

کسی قدر ورم ہونا، بھرانا

بُھربُھراٹ

(رک) بُھربُھراہٹ .

بُھربُھراہَٹ

بھربھراپن، خستہ پن، (مجازاً) رقّت، (آواز کی) کپکپاہٹ

بُھربُھرا ہونا

رک : بھربھرانا (الف) .

بُھربُھرا پَتّھر

روابیا، ریتلا پتھر، ایسا پتھر جس کے ذرّات کچّے ہوتے ہیں اور بناوٹ میں نقص رہنے کی وجہ سے باہم اچھی طرح پیوست نہیں ہوتے اس لیے یہ بہت جلد گرجاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَمِیم کے معانیدیکھیے

رَمِیم

ramiimरमीम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: رَمَمَ

رَمِیم کے اردو معانی

صفت

  • گلا ہوا، بوسیدہ، کہنہ (عموماً عظام و استخوان وغیرہ کے ساتھ)

English meaning of ramiim

Adjective

  • old and decayed (usu. bones)

रमीम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पुराना, पुरातन, जीर्ण, शीर्ण, कोहनः

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَمِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَمِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone