تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَکْھوالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَکْھوالی کے معانیدیکھیے
رَکْھوالی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حفاظت، نگہبانی، دربانی
- نگران، محافظ
- محافظت کی اجرت، چوکیدار کی تنخواہ، فیس، جو کسی سردار وغیرہ کو حفاظت کے لئے دی جائے
شعر
ورنہ کام تھا میرا تو پھولوں سے رزق کمانے تک
پھر اس نے اک باغ کی میرے ہاتھوں میں رکھوالی دی
شہزادی کا جسم خزانے جیسا ہے
پہرے داروں کو رکھوالی ڈس لے گی
گلچیں کی بھی نظریں اٹھتی ہیں صرصر کے بھی جھونکے آتے ہیں
ہو ایسے میں کس سے کیوں کر کب تک یے رکھوالی پھولوں کی
English meaning of rakhvaalii
Noun, Feminine
- watch, guarding, taking care custody
रखवाली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रक्षा करने की क्रिया या भाव, हिफ़ाज़त
- चौकीदारी, पहरेदारी
- चौकीदार की तनख़्वाह, सुरक्षा गार्ड की मजदूरी
رَکْھوالی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَکْھوالی)
رَکْھوالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔