تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَکْھوالا" کے متعقلہ نتائج

داروغَہ

تھانے دار، پولیس یا تھانے کا بڑا ذمّہ دار افسر، جو کسی اِدارے یا محکمے کے انتظام کا پُوری طرح ذمَہ دار ہو، افسر، مُنتظم، مہتمم، نگراں، کسی جماعت کا افسر

داروغَہ فارم

داروغَہ پولیس

داروغَۂ توپ خانَہ

داروغَۂِ مَحْبَس

داروغَۂ دِیوان خاںَہ

وہ افسر یا نگران جو امیروں کے پاس دیوان خانہ میں جانے کی اِجازت دے .

داروغَہِ جَنْگَلات

جیل کا داروغَہ

جیل کا افسر ، جیلر

حَلْق کا داروغَہ

وہ شخص جو کھانے پینے میں مانع ہو ، کھانے پینے سے منع کرنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَکْھوالا کے معانیدیکھیے

رَکْھوالا

rakhvaalaaरखवाला

اصل: ہندی

وزن : 222

رَکْھوالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • محافظ ، حِفاظت کرنے والا، نگہبان، چوکیدار، کھیت کی نگہبانی کرنے والا، ناظر، نِگراں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of rakhvaalaa

Noun, Masculine

  • guard, guardian, keeper, watchman, shepherd, cowherd

रखवाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहरा देने वाला, पहरेदार, चौकीदार
  • रक्षा करने वाला, रक्षक

رَکْھوالا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَکْھوالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَکْھوالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone