اردو، انگلش اور ہندی میں رَخْتِ ہَسْتی کے معانیدیکھیے
رَخْتِ ہَسْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زندگی, سرمایۂ حیات
شعر
پھر چمک اٹھی وہ کجلائی ہوئی چنگاری
رخت ہستی ہے وہی عشق کا شعلہ ہے وہی
بہت جھٹکے نہ دے دست جنوں جیب و گریباں کو
رہے تجھ کو لحاظ اس کا پرانا رخت ہستی ہے
رخت ہستی بدن پہ ٹھیک نہیں
جامۂ مستعار سا ہے کچھ
English meaning of raKHt-e-hastii
Noun, Feminine
- baggage of life, remaining of last time
रख़्त-ए-हस्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ज़िंदगी, जीवान का मूलधन या पूँजी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَخْتِ ہَسْتی)
رَخْتِ ہَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔