تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَخْشاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَخْشاں کے معانیدیکھیے
رَخْشاں کے اردو معانی
صفت
- چمکنے والا، تاباں، منور، روشن
شعر
اس قدر دھوپ تھی سنولا گئے رخشاں چہرے
جلتے سورج کا مگر رنگ بھی پیلا دیکھا
دامن عشق میں رخشاں ہیں ہزاروں خوشیاں
غم ہی ہو عشق کی سوغات ضروری تو نہیں
غزل میں جان رخشاںؔ کیسے آتی
ترے جذبوں میں شدت ہی نہیں تھی
English meaning of raKHshaa.n
Adjective
- dazzling, resplendent, refulgent, shining, luminous
रख़्शाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रकाशमय, चमकीला, दीप्त, प्रकाशमान, उज्ज्वल, रौशन
رَخْشاں کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَخْشاں)
رَخْشاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔