تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَخْشِ عُمْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَخْشِ عُمْر کے معانیدیکھیے
رَخْشِ عُمْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عُمر کا گھوڑا؛ (مراد) تیزی سے گُزرتی ہوئی عُمر
شعر
گرفت تیز رکھی رخش عمر پر میں نے
بجائے جنبش مہمیز نیشتر رکھا
رو میں ہے رخش عمر کہاں دیکھیے تھمے
نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں
قیلولہ کر رہے ہوں کسی نیم کے تلے
میداں میں رخش عمر بھی چرتا ہوا سا ہو
English meaning of raKHsh-e-'umr
Noun, Masculine
- horse of age
- fast passing life
रख़्श-ए-'उम्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आयु का घोड़ा, तेज़ी से गुज़रती हुई जीवन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَخْشِ عُمْر)
رَخْشِ عُمْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔