تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَخْنَہ اَنْداز" کے متعقلہ نتائج

وَقْفَہ

کسی کام کے دوران رک جانے کا عمل، قیام، سکون، ٹھہراؤ، آرام

وَقفات

وقفہ (رک) کی جمع ؛ وقفے ۔

وَقفَہ بَہ وَقفَہ

وقفے وقفے سے، تھوڑی تھوڑی دیر سے، ٹھہر ٹھہر کر

وَقفَہ ہونا

دیر ہونا، ڈھیل ہونا

وَقفَہ پَڑ جانا

ٹھہراؤ آجانا ، کسی جاری عمل کا کچھ دیر کے لیے رک جانا نیز دیر ہو جانا ، تاخیر ہو جانا۔

وَقفَۂِ جَذبِ حَرارَت

(فولاد سازی) مدت جو فولاد کے اندرونی ذرّات کو حرارت جذب کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے اور یہ نصف گھنٹہ تا ایک گھنٹہ فی انچ ہوتی ہے (انگ : Soaking Time) ۔

وَقفَۂِ بَینُ المُحاقَین

(فلکیات) کسی سیارے کے سورج کے ساتھ ہم قران ہونے کا درمیانی وقفہ ؛ مدت جس میں تشکیل ِقمر کا ایک دور مکمل ہوتا ہے ۔

کَم وَقْفَہ

مختصر ، تھوڑی مدّت کا ، کچھ دنوں کا (زمانہ وقت وغیرہ).

شَرْنَقی وَقْفَہ

(حیوانیات) کیڑے کی پیدائش کی تیسری حالت کا وقفہ، منجھ روپاپن

اردو، انگلش اور ہندی میں رَخْنَہ اَنْداز کے معانیدیکھیے

رَخْنَہ اَنْداز

raKHna-andaazरख़्ना-अंदाज़

اصل: فارسی

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

رَخْنَہ اَنْداز کے اردو معانی

صفت

  • روڑا اٹکانے والا، بھانجی مارنے والا، خلل ڈالنے والا، فِتنہ فساد برپا کرنے والا

    مثال شخصی مذہب ہندوستان کی مشترکہ تہذیب اور مشترکہ قومیت کے تصورات میں رخنہ انداز نہیں ہوسکتا۔

  • چھید کرنے والا، سوارخ کرنے والا

شعر

Urdu meaning of raKHna-andaaz

  • Roman
  • Urdu

  • ro.Da aTkaane vaala, bhaanjii maarne vaala, Khalal Daalne vaala, fitnaa fasaad barpa karne vaala
  • chhed karne vaala, sivaa ruKh karne vaala

English meaning of raKHna-andaaz

Adjective

  • obstructive, obstructionist
  • one who causes a break

रख़्ना-अंदाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रोड़ा अटकाने वाला, बाधा डालने वाला, भांजी मारने वाला, ख़लल डालने वाला, हस्तक्षेप करने वाला, फ़ितना फ़साद बरपा करने वाला

    उदाहरण शख़्सी मज़हब हिंदुस्तान की मुश्तरका तहज़ीब और मुश्तरका क़ौमीयत के तसव्वरात में रख़्ना अंदाज़ नही हो सकता।

  • छेद करने वाला, सूराख़ करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَقْفَہ

کسی کام کے دوران رک جانے کا عمل، قیام، سکون، ٹھہراؤ، آرام

وَقفات

وقفہ (رک) کی جمع ؛ وقفے ۔

وَقفَہ بَہ وَقفَہ

وقفے وقفے سے، تھوڑی تھوڑی دیر سے، ٹھہر ٹھہر کر

وَقفَہ ہونا

دیر ہونا، ڈھیل ہونا

وَقفَہ پَڑ جانا

ٹھہراؤ آجانا ، کسی جاری عمل کا کچھ دیر کے لیے رک جانا نیز دیر ہو جانا ، تاخیر ہو جانا۔

وَقفَۂِ جَذبِ حَرارَت

(فولاد سازی) مدت جو فولاد کے اندرونی ذرّات کو حرارت جذب کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے اور یہ نصف گھنٹہ تا ایک گھنٹہ فی انچ ہوتی ہے (انگ : Soaking Time) ۔

وَقفَۂِ بَینُ المُحاقَین

(فلکیات) کسی سیارے کے سورج کے ساتھ ہم قران ہونے کا درمیانی وقفہ ؛ مدت جس میں تشکیل ِقمر کا ایک دور مکمل ہوتا ہے ۔

کَم وَقْفَہ

مختصر ، تھوڑی مدّت کا ، کچھ دنوں کا (زمانہ وقت وغیرہ).

شَرْنَقی وَقْفَہ

(حیوانیات) کیڑے کی پیدائش کی تیسری حالت کا وقفہ، منجھ روپاپن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَخْنَہ اَنْداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَخْنَہ اَنْداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone