تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَجْعَت پَسَنْدی" کے متعقلہ نتائج

رَجْعَت

اپنی جگہ پر آجانا، لوٹنا، واپسی، عود کرنا

رَجْعَت پَسَنْد

جسے ترقی پسند فکر راس نہ آتی ہو، روایت پسند، قدامت پسند، مائل بہ قدامت، دقیانوسی

رَجْعَت پَرَسْت

رجعت پسند، جسے ترقی پسند فکر راس نہ آتی ہو، روایت پسند، قدامت پسند، مائل بہ قدامت، دقیانوسی، قدیم رسم و رواج اور معاشرت وغیرہ کو جدید پر ترجیح دینے والا

رَجْعَتِ سِحْر

جادو کے عمل کے لوٹ جانے کی کیفیت

رَجْعَت پَرْوَر

پرانی رویات کا ماننے والا، قدامت پسند، رجعت پسند

رَجْعَتِ قَہْقَرہ

رک : رجعتِ قہقری جو زیادہ مستعمل ہے.

رَجْعَتی

بازگشت کرنے والی .

رَجْعَت پَذِیر

پیچھے کی طرف لوٹنے پر مائل .

رَجْعَت پَسَنْدی

قدیم نظریات اور قدیم رسم و رواج کو ترجیح دینے کا رُجحان

رَجْعَتْ پَرَسْتِی

दे. 'रज्ञत- पसंदी'।

رَجْعَتِ رَسُول

رسولِ اکرم صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کا رجوع فرمانا ، مُخاطب ہونا.

رَجْعَت پَسَنْدَانَہ

رک : رجعت پسندی .

رَجْعَتِ خورْشِید

غروب ہونے کے بعد دوبارہ سورج کے پلٹ آنے کا معجزہ، کہا جاتا ہے کہ ایک دن عصر کے وقت حضور صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم، حضرت علیؓ کے زانو پر سر رکھے خواب فرما رہے تھے، سُورج قریب غروب پہن٘چا اور حضرت علیؓ کی نماز قضا ہوگئی، عین غروب کے وقت حضور صلّی اللہ علیہ وسلّم کی دُعا سے سورج پلٹ آیا اور حضرت علیؓ نے نماز عصر ادا کی

رَجْعَتِ قَہْقَری

اس طرح پر واپسی کا عمل کہ من٘ھ تو اُسی طرف رہے جدھر گئے تھے اور پیچھے سرکتے آئیں ، اُلٹے قدموں پھرنے کا عمل .

رَجْعَت میں ہونا

ستاروں کا واپس اُسی راستے پر لوٹنا اور اثر انداز ہونا.

رَجْعَتُ الشَّمْس

رک : رجعتِ خورشید .

رَجْعَت ہونا

رٹنے لگنا ، ایک چیز کو بار بار پُوجنا ، دیوانہ ہوجانا ، رجعت کرنا (رک) کا لازم .

رَجْعَت دینا

جانے کے بعد واپس لانا ، لوٹانا .

رَجْعَت ہوجانا

بار بار واقع ہونا، بار بار کہنا یا دہرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَجْعَت پَسَنْدی کے معانیدیکھیے

رَجْعَت پَسَنْدی

raj'at-pasandiiरज'अत-पसंदी

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

رَجْعَت پَسَنْدی کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، مؤنث

  • قدیم نظریات اور قدیم رسم و رواج کو ترجیح دینے کا رُجحان

Urdu meaning of raj'at-pasandii

  • Roman
  • Urdu

  • qadiim nazriyaat aur qadiim rasm-o-rivaaj ko tarjiih dene ka rujhaan

English meaning of raj'at-pasandii

Persian, Arabic - Adjective, Feminine

  • revisionism, conservatism

रज'अत-पसंदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, स्त्रीलिंग

  • प्राचीन विचारों और प्राचीन रीति-रिवाजों को पसंद करने की प्रवृत्ति
  • प्रतिक्रिया-वाद, विचारों में प्रगतिशीलता का अभाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَجْعَت

اپنی جگہ پر آجانا، لوٹنا، واپسی، عود کرنا

رَجْعَت پَسَنْد

جسے ترقی پسند فکر راس نہ آتی ہو، روایت پسند، قدامت پسند، مائل بہ قدامت، دقیانوسی

رَجْعَت پَرَسْت

رجعت پسند، جسے ترقی پسند فکر راس نہ آتی ہو، روایت پسند، قدامت پسند، مائل بہ قدامت، دقیانوسی، قدیم رسم و رواج اور معاشرت وغیرہ کو جدید پر ترجیح دینے والا

رَجْعَتِ سِحْر

جادو کے عمل کے لوٹ جانے کی کیفیت

رَجْعَت پَرْوَر

پرانی رویات کا ماننے والا، قدامت پسند، رجعت پسند

رَجْعَتِ قَہْقَرہ

رک : رجعتِ قہقری جو زیادہ مستعمل ہے.

رَجْعَتی

بازگشت کرنے والی .

رَجْعَت پَذِیر

پیچھے کی طرف لوٹنے پر مائل .

رَجْعَت پَسَنْدی

قدیم نظریات اور قدیم رسم و رواج کو ترجیح دینے کا رُجحان

رَجْعَتْ پَرَسْتِی

दे. 'रज्ञत- पसंदी'।

رَجْعَتِ رَسُول

رسولِ اکرم صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کا رجوع فرمانا ، مُخاطب ہونا.

رَجْعَت پَسَنْدَانَہ

رک : رجعت پسندی .

رَجْعَتِ خورْشِید

غروب ہونے کے بعد دوبارہ سورج کے پلٹ آنے کا معجزہ، کہا جاتا ہے کہ ایک دن عصر کے وقت حضور صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم، حضرت علیؓ کے زانو پر سر رکھے خواب فرما رہے تھے، سُورج قریب غروب پہن٘چا اور حضرت علیؓ کی نماز قضا ہوگئی، عین غروب کے وقت حضور صلّی اللہ علیہ وسلّم کی دُعا سے سورج پلٹ آیا اور حضرت علیؓ نے نماز عصر ادا کی

رَجْعَتِ قَہْقَری

اس طرح پر واپسی کا عمل کہ من٘ھ تو اُسی طرف رہے جدھر گئے تھے اور پیچھے سرکتے آئیں ، اُلٹے قدموں پھرنے کا عمل .

رَجْعَت میں ہونا

ستاروں کا واپس اُسی راستے پر لوٹنا اور اثر انداز ہونا.

رَجْعَتُ الشَّمْس

رک : رجعتِ خورشید .

رَجْعَت ہونا

رٹنے لگنا ، ایک چیز کو بار بار پُوجنا ، دیوانہ ہوجانا ، رجعت کرنا (رک) کا لازم .

رَجْعَت دینا

جانے کے بعد واپس لانا ، لوٹانا .

رَجْعَت ہوجانا

بار بار واقع ہونا، بار بار کہنا یا دہرانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَجْعَت پَسَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَجْعَت پَسَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone