تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَجَبُ الْمُرَجَّب" کے متعقلہ نتائج

رَجَب

سالِ ہجری کا ساتواں قمری مہینہ جو مبارک سمجھا جاتا ہے اور جس میں جہاد حرام ہے، جمادی الثانیہ کے بعد اور شعبان سے پہلے کا مہینہ، اس مہینے کی تیرہویں کو حضرت علی پیدا ہوئے، اسی مہینے کی بائیسویں کو حضرت امام جعفر سے منسوب کُونڈوں کی فاتحہ ہوتی ہے، نیز ستائیسویں رات کو آنحضرتؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم معراج کے لئے تشریف لے گئے

رَجَبی

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معراج شریف کا جشن، تقریب یا عرس جو ۲۷ رجب کو منایا جاتا ہے

رَجَبُ الْمُرَجَّب

اسلامی سال کا ساتواں مہینہ، قمری سال کا ساتواں مہینہ، قابل تعظیم رجب کا مہینہ

رَجَب کی نَوچَنْدی

ماہ رجب کی پہلی جمعرات

رَجَب ہَٹِیلے کی چُھری

رجب ہٹیلا فرضی بَلا ہے جس سے عورتیں ڈرتی تھیں.

رَج بَہا

نہری نالے ، پانی کے مسلسل بہاؤ کے لئے بنائے جانے والے چھوٹے چھوٹے نالے جن کے ذریعے کھیتوں کو یکساں پانی ملتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَجَبُ الْمُرَجَّب کے معانیدیکھیے

رَجَبُ الْمُرَجَّب

rajab-ul-murajjabरजब-उल-मुरज्जब

اصل: عربی

وزن : 112122

موضوعات: ہجری کیلینڈر

  • Roman
  • Urdu

رَجَبُ الْمُرَجَّب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اسلامی سال کا ساتواں مہینہ، قمری سال کا ساتواں مہینہ، قابل تعظیم رجب کا مہینہ

Urdu meaning of rajab-ul-murajjab

  • Roman
  • Urdu

  • islaamii saal ka saatvaa.n mahiina, qamarii saal ka saatvaa.n mahiina, qaabil taaziim rajab ka mahiina

English meaning of rajab-ul-murajjab

Noun, Masculine

  • seventh month of Islamic Calendar, the honourable month of Rajab

रजब-उल-मुरज्जब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इस्लामी केलेंडर का सातवां महीना, रजब का सम्मानित महीना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَجَب

سالِ ہجری کا ساتواں قمری مہینہ جو مبارک سمجھا جاتا ہے اور جس میں جہاد حرام ہے، جمادی الثانیہ کے بعد اور شعبان سے پہلے کا مہینہ، اس مہینے کی تیرہویں کو حضرت علی پیدا ہوئے، اسی مہینے کی بائیسویں کو حضرت امام جعفر سے منسوب کُونڈوں کی فاتحہ ہوتی ہے، نیز ستائیسویں رات کو آنحضرتؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم معراج کے لئے تشریف لے گئے

رَجَبی

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معراج شریف کا جشن، تقریب یا عرس جو ۲۷ رجب کو منایا جاتا ہے

رَجَبُ الْمُرَجَّب

اسلامی سال کا ساتواں مہینہ، قمری سال کا ساتواں مہینہ، قابل تعظیم رجب کا مہینہ

رَجَب کی نَوچَنْدی

ماہ رجب کی پہلی جمعرات

رَجَب ہَٹِیلے کی چُھری

رجب ہٹیلا فرضی بَلا ہے جس سے عورتیں ڈرتی تھیں.

رَج بَہا

نہری نالے ، پانی کے مسلسل بہاؤ کے لئے بنائے جانے والے چھوٹے چھوٹے نالے جن کے ذریعے کھیتوں کو یکساں پانی ملتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَجَبُ الْمُرَجَّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَجَبُ الْمُرَجَّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone