تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَج بَہا" کے متعقلہ نتائج

رَج

ریت ، بالو ، زرہ .

رَزْ

انگور، انگور کی بیل

رَضا

خوشی، رغبت

رَضی

اللہ تعالیٰ کا ایک اسمِ صفات، خوشنود

رَضِیْع

دودھ پیتا (بچّہ)، (طِفل) شِیر خوار

رَج رَج

اچھی طرح ، خُوب خُوب.

رَضائی

لحاف، لبادہ، سوڑ، گدڑیرنگین ابرے اور استر کے بیچ میں روئی بھرا اور گوٹ لگا اوڑھنے کا ایک کپڑا، رُوئی بھری دُلائی

رَج رَج کَر

زور سے ، ٹوٹ کر.

رجفہ

زلزلہ، بھوچال

رَزِندَہ

رَزْمَہ

(دہلی) ذرّہ، رمق، حبّہ، ریزہ

رَج بَہا

نہری نالے ، پانی کے مسلسل بہاؤ کے لئے بنائے جانے والے چھوٹے چھوٹے نالے جن کے ذریعے کھیتوں کو یکساں پانی ملتا ہے

رَزْم

جنگ، معرکہ، لڑائی

رَجَز

اضطراب، سرعت، حرکت

رَضْفَہ

گُھٹنے کی چبنی یا ہڈّی.

رَجَف

زلزلہ، زمین کے ہلنے کا عمل

رَزْمی

رزم سے متعلق، جنگی (بزمی کے بالمقابل)

رَزْمِیَہ

جنگ یا لڑائی سے متعلق

رَجْزِیَہ

جوشیلی جزباتی .

رَضِینا

(فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل) جو کُچھ خدا کی مصلحت ہو ہم اس میں خوش ، اس کی مرضی کا سامنے سرِ تسلیم خم ہے (عربی کے فقرے ” رضینا بالقضا “ کی تخلفیف).

رَضْفِیَہ

گُٹھنے کی چپنی یا ہڈّی سے متعلق.

رَضِیعَہ

رَذِیلَہ

گھٹیا، بُرا، نِیچ (کام یا بات)

رَزِیلَہ

رک : رذیلہ.

رَجِسْٹَری

اندراج کرانا، کسی چیز کو اپنے نام مخصوص کرانا، خصوصاً ایجاد وغیرہ کو، حقِّ ملکیت محفوظ کرانا، اشتہاری نام مخصوص کرانا، ادارے یا نام وغیرہ کو مقرر ضابطے کے تحت ڈاکخانے میں یا متعلق افسر کے ہاں درج یا منظور کرانے کا عمل، تسجیل

رَضِیحَہ

ریزہ ریزہ کی ہوئی چیز ؛ (مجازاً) چھوٹی سی چیز .

رَزِیدَہ

رَجْعی

رک : رجعت معنی نمبر

رَجِیم

سنگباری یا لعنت کا سزاوار، لعنتی، جس کو سزا دی جائے

رَجِیع

رَزِین

سنجیدہ ، متین.

رَزِیل

رک : رَذِیل .

رَذِیل

کمینہ، سفلہ، کم ذات، نِیچ، پاجی

رَجْعَت

اپنی جگہ پر آجانا، لوٹنا، واپسی، عود کرنا

رَزِیدَنی

رذالَت

کمینگی، سفلہ پن، فرومایگی، بدمعاشی

رَجَز گو

رجز کہنے والا ، شاعر .

رَزالَت

رک : رَذَالت.

رَزانَت

متانت ، سنجیدگی ، وقار ، بُردباری.

رَجْعُ الْقَہْقَری

اُلٹے پان٘و واپس ہونا لیکن اس طرح کہ من٘ھ تو اُسی طرف ہو جس طرف تھے البتہ پیچھے سرکتے ہوئے آئیں ، رجعت قہقری.

رَذِیلَت

کمینگی، کم ظرفی، سفلہ پن.

رَزّاقی

روزی پہنچانے کاعمل، رِزق دینے کی شان، سخاوت، فیّاضی

رَضاکار

وہ شخص جو رفاہِ عام کے لیے بلا معاوضہ کوئی خدمات انجام دے

رَزْم گَہ

رک : رزم گاہ.

رَجْعِیَت

ماضی پرستی ، پرانی بات پر چلنا .

رَجْعَتی

بازگشت کرنے والی .

رَزّاق

رازق کا مبالغہ، بہت رزق دینے والا، روزی رساں

رَضاعَت

بچوں کو دودھ پلانا، دودھ پینے کا عمل

رَزْم پَسَند

رَضِیَّۃ

رضی (رک) کی تانیث ، قابلِ تعریف ، قابلِ تعریف کام.

رَذائِل

کمینی باتیں، بُری صِفات، بُرائیاں.

رَجْعَت پَسَنْد

جسے ترقی پسند فکر راس نہ آتی ہو، روایت پسند، قدامت پسند، مائل بہ قدامت، دقیانوسی

رَجْعَتِ سِحْر

جادو کے عمل کے لوٹ جانے کی کیفیت

رَجْمِ مُحْصِن

جس مسلمان میں تمام خوبیاں موجود ہوں اس کے باوجود اس سے خطا ہو جائے تو ایسے شخص کو دی جانے والی سزا

رَجْعَت پَرَسْت

رجعت پسند، جسے ترقی پسند فکر راس نہ آتی ہو، روایت پسند، قدامت پسند، مائل بہ قدامت، دقیانوسی، قدیم رسم و رواج اور معاشرت وغیرہ کو جدید پر ترجیح دینے والا

رَزْم ساز

رک : رزم زن.

رَجْواڑا

راجا کی عملداری، راجا کا مُلک یا عِلاقہ، ریاست

رَزْم و بَزْم

میدان جن٘گ اور محفل عیش، لڑائی اور عیش و عشرت، مجازاً: نرم و گرم حالت، زندگی کے نشیب و فراز

رَزْم گاہ

میدان جنگ، لڑائی کی جگہ، عرصۂ پیکار

رَضا مَنْد

خوشی، خوشنودی، راضی

اردو، انگلش اور ہندی میں رَج بَہا کے معانیدیکھیے

رَج بَہا

raj-bahaaरज-बहा

اصل: ہندی

وزن : 212

مادہ: رَج

رَج بَہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نہری نالے ، پانی کے مسلسل بہاؤ کے لئے بنائے جانے والے چھوٹے چھوٹے نالے جن کے ذریعے کھیتوں کو یکساں پانی ملتا ہے

English meaning of raj-bahaa

Noun, Masculine

  • canal drains

रज-बहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नहरी नाले, किसी बड़ी नदी या नहर से निकाला हुआ बड़ा नाला या छोटी नहर जिन के ज़रिये खेतों को समान पानी मिलता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَج بَہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَج بَہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone