تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَعِیَّت واری" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیَت

مردے کے اعزہ و متعلقین سے اظہار ہمدردی، پُرسے کی رسم ادا کرنا، پُرسا دینا، ماتم پرسی

تَعْزِیَتی

تعزیت (رک) سے منسوب .

تَعْزِیَت کَرنا

غم خواری کرنا، شریک رنج و راحت ہونا، غم گساری کرنا، ہمدردی دکھانا، دل سوزی کرنا، دکھ بٹانا

تَعْزِیَت دار

غمگین ، عزا میں شریک ، عزادار .

تَعْزِیَت نامَہ

وہ تحریر جس میں مردوں کے وارثوں سے اظہار ہمدردی کیا جائے، پرسے کا خط، ماتم پُرسی کا خط

تَعْزِیَت خانَہ

وہ جگہ جہاں تعزیت کی جائے، مردے کی ماتم پرسی کرنے کا مقام، تعزیت کا مقام

تَعْزِیَت نِگار

تعزیتی تحریر یا خبر لکھنے والا

قَرار دادِ تَعْزِیَت

اظہارِ افسوس کی تجویز، افسوس کا پیغام

اردو، انگلش اور ہندی میں رَعِیَّت واری کے معانیدیکھیے

رَعِیَّت واری

ra'iyyat-vaariiर'इय्यत-वारी

وزن : 12222

رَعِیَّت واری کے اردو معانی

  • ایک طریقہ مالگزاری کا جس میں ہر ایک کاشتگار براہِ راست مالگزاری سرکار کو دیتا ہے
  • رعایا مزارع کی درجہ بندی

English meaning of ra'iyyat-vaarii

  • distribution of farms
  • a tax levied on farming which is paid directly to the government

र'इय्यत-वारी के हिंदी अर्थ

  • मालगुज़ारी की एक विधि जिसमें प्रत्येक किसान सीधे सरकार को मालगुज़ारी का भुगतान करता है
  • जंता के खेतों का वर्गीकरण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَعِیَّت واری)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَعِیَّت واری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone