تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَئِیس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَئِیس کے معانیدیکھیے
رَئِیس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سردار، فرماں روا، مالک، حاکم
- دولت مند، پیسے والا، امیر
- نواب، راجہ
- سربراہ
- شریف، باعزت آدمی
- اہم، بڑا
شعر
کسی رئیس کی محفل کا ذکر ہی کیا ہے
خدا کے گھر بھی نہ جائیں گے بن بلائے ہوئے
English meaning of ra.iis
Noun, Masculine
- head, headman, chief, principal, president, commander, governor
- respectable and rich person, landlord, magnate
- ruler, lord, master, prince
- a person high in rank or condition, a nobleman, gentleman
- a citizen, townsman, burgess
रईस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मुखिया, शासक, स्वामी, राजा
- धनवान, पैसे वाला, धनिक
- नवाब, राजा
- प्रधान
- सज्जन, प्रतिष्ठित आदमी
- महत्वपूर्ण, बड़ा
رَئِیس کے مترادفات
رَئِیس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَئِیس)
رَئِیس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔