تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَہْزَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَہْزَن کے معانیدیکھیے
رَہْزَن کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ڈاکو، لُٹیرا، قزاق، راہگیروں کو لوٹنے والا، قافلے کو لوٹنے والے
- (مجازاً) سُکھ چین لوٹنے والا، نقصان پہنچانے والا
شعر
رہزن ہو تو حاضر ہے متاع دل و جاں بھی
رہبر ہو تو منزل کا پتہ کیوں نہیں دیتے
عشق رہزن نہ سہی عشق کے ہاتھوں پھر بھی
ہم نے لٹتی ہوئی دیکھی ہیں براتیں اکثر
تلاش منزل مقصد کی گردش اٹھ نہیں سکتی
کمر کھولے ہوئے رستے میں ہم رہزن کے بیٹھے ہیں
English meaning of rahzan
Noun, Masculine, Singular
- a robber, highwayman, brigand, bandit, footpad
रहज़न के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَہْزَن)
رَہْزَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔