تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَحْمَتِ باری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَحْمَتِ باری کے معانیدیکھیے
رَحْمَتِ باری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اللہ تعالیٰ جو بہت رحم والا ہے، للہ تعالیٰ کی مدد، مہربانی، فضل و کرم
شعر
اخلاص دل کا رحمت باری سے کر طلب
روشن چراغ عدل کہاں انجمن میں ہے
ہوئی جاتی ہے کیا کیا لوٹ اس پر رحمت باری
کوئی دیکھے تو محشر میں ہماری شرم عصیاں کو
کچھ رحمت باری سے نہیں دور کہ ساقی
روئیں جو ذرا مست تو مے ابر سے برسے
English meaning of rahmat-e-baarii
Noun, Feminine
- merciful God
रहमत-ए-बारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अल्लाह ताला की मदद, मेहरबानी, कृपा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَحْمَتِ باری)
رَحْمَتِ باری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔