تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رحمت عالم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رحمت عالم کے معانیدیکھیے
رحمت عالم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جو دنیا کے لیے رحمت ہو، حضرت محمدؐ کا لقب
شعر
اس کار گہہ دہر میں اے رحمت عالم
اک میں ہی نہیں سب ہیں ترے دست نگر دیکھ
ہر دم ہو جس کو رحمت عالم ترا خیال
طوفان میں بھی اس کو جزیرہ دکھائی دے
تو رحمت عالم ہے شہنشاہ مدینہ
امت پہ کرم تیرے سوا کون کرے گا
English meaning of rahmat-e-'aalam
Noun, Feminine
- divine favour, the one who is a cause of mercy for the world, the nickname of Prophet Mohammad
रहमत-ए-'आलम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- संसार के लिए साक्षात कृपा और दया, हज्रत मुहम्मद साहिब की उपाधि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رحمت عالم)
رحمت عالم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔