تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّا" کے متعقلہ نتائج

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّا کے معانیدیکھیے

رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّا

rahmaan jo.De palii palii shaitaan lu.Dhaave kuppaaरहमान जोड़े पली पली शैतान लुढ़ावे कुप्पा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّا کے اردو معانی

  • کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).

Urdu meaning of rahmaan jo.De palii palii shaitaan lu.Dhaave kuppaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii baKhiil ka jamaa kyaa hu.a maal ko.ii mas॒rif chaTpaT u.Daa de, ya baap daada to rupyaa chho.D jaa.e.n aur aulaad luTaa de, niiz apnii puunjii me.n ittifaaqiiyaa nuqsaan par bhii kahte hai.n ; (kifaayat shi.aar tho.Daa tho.Daa jo.Dtaa hai aur fuzuulkharch sab kha u.Daa detaa hai)

रहमान जोड़े पली पली शैतान लुढ़ावे कुप्पा के हिंदी अर्थ

  • किसी बख़ील का जमा क्या हुआ माल कोई मस चटपट उड़ा दे, या बाप दादा तो रुपया छोड़ जाएं और औलाद लुटा दे, नीज़ अपनी पूंजी में इत्तिफ़ाक़ीया नुक़्सान पर भी कहते हैं , (किफ़ायत शिआर थोड़ा थोड़ा जोड़ता है और फ़ुज़ूलखर्च सब खा उड़ा देता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone